تازہ ترین:

احسان مانی: کے نتائج

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے حالیہ میچ فکسنگ سکینڈل کے تناظر میں آئی سی سی کے اینٹی کرپشن اینڈ سکیورٹی یونٹ کی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا۔

پاکستان کرکٹ کو تباہ کر دینے والے تازہ ترین سکینڈل نے آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی کو بھی حیرت زدہ کر کے رکھ دیا ہے۔ احسان مانی اس بات پر حیران ہیں کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی کڑی نگرانی اور پابندیوں کے باوجود سٹے باز اور کھلاڑیوں کے درمیان رابطہ کس طرح ممکن ہوا۔ انہوں نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ جب یہ سب کچھ ہورہا تھا تو پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ کیا کررہا تھا؟ مانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کےحالیہ سکینڈل سےانہیں شدید دھچکا لگا ہے اور اس