احسان: کے نتائج

ذوالفقار مرزا نے سازشوں سے پردہ چاک کر کے احسان عظیم کیا: اسلامی تحریک طلبا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ذوالفقار مرزا نے رحمن ملک اور ایم کیو ایم کی ملک دشمن سازشوں سے پردہ چاک کر کے ملک پر احسان عظیم کیا ہے۔ جرات مندانہ اقدام پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاکستان توڑنے میں ملوث افراد‘ تنظیموں کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ان خیالات کا

سابق چیف ایم ایس گلاب دیوی پروفیسر محمد احسان انتقال کر گئے

لاہور (خبر نگار) ڈاکٹر ہارون احسان، ڈاکٹر ہمایوں احسان، ڈاکٹر حماد حسان، ڈاکٹر یاسمین، ڈاکٹر نورین کے والد سابق چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گلاب دیوی ہسپتال پروفیسر محمد احسان انتقال کر گئے۔ ان کی ختم قل آج بروز جمعہ شام پانچ بجے ان کی رہائش گاہ 17۔ شاہ جمال روڈ پر ادا کی جائے

پروفیسر ہمایوں احسان نےکہاہے کہ پاکستان میں مسائل ہیں لیکن پوری دنیا اس بات سے آگاہ ہے کہ پاکستانی بہترین قوم ہیں اور خطے میں اس کی جغرافیائی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ ہے۔

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان لاہورمیں پاکستان پائندہ باد کانفرنس میں لیکچر کی نشست سےخطاب کرتے ہوئے پروفیسر ہمایوں احسان نے کہا ہے کہ پاکستان ہی مسلم دنیا کی قیادت کرے گا اورکرپشن سے پاک نئی قیادت ہمارے اندر سے ہی آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جس وقت پاکستان بنا اس وقت روس ترقی کی منازل طے کررہا تھا اور اس نے ہم پر اپنی بری نظریں گارڑ رکھی تھیں لیکن روس تقسیم ہوگیا اور پاکستان خدا کے فضل سے آج بھی قائم و دائم ہے ۔اس موقع پرایڈیٹر انچیف نوائے وقت گروپ مجید نظامی نے کہا ہے کہ حکمران

مزید نتائج