احتیاط: کے نتائج

ایٹمی ملک پاکستان سے تعلقات میں احتیاط برتنا ہو گی‘ حقانی نیٹ ورک‘ کوئٹہ شوریٰ بڑا خطرہ بن چکے ہیں: امریکی سینیٹرز

واشنگٹن + اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں + سٹاف رپورٹر) پاکستان اور افغانستان کادورہ کرنے والے امریکی سینیٹرزکے تین رکنی وفد نے واشنگٹن پہنچتے ہی پینترا بدل لیا اور پاکستان میں شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں کی موجودگی کا الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پاکستانی حکام کو

سرگرمیوں کے حوالے سے احتیاط برتیں‘ سکیورٹی بڑھائیں‘ رحمن ملک کا شہباز شریف سے رابطہ

لاہور (سلمان غنی سے) وزیر داخلہ رحمن ملک نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو بعض سکیورٹی خطرات کے حوالے سے پنجاب حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی حکومتی و سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے احتیاط برتیں حکومت ان کی سکیورٹی کیلئے ممکنہ اقدامات بروئے کار لائے دوسری جانب

ڈاکٹروں نے خبردارکیا ہے کہ عید کے موقع پرقربانی کا گوشت کھانے میں احتیاط نہ کرنے والے شہری ہسپتال پہنچ سکتے ہیں

قربانی کا گوشت ثواب سمجھ کربے تحاشا کھایا جاتا ہے لیکن طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض امراض میں مبتلا افراد کو قربانی کے گوشت سے بھی پرہیز کرنا چاہیے یا پھر اسے انتہائی تھوڑی مقدار میں استعمال کرنا چاہیے۔قربانی کے گوشت کوصحیح طرح صاف کرکے پکانا چاہیے، بصورت دیگرصحت مند آدمی بھی بیمارہوکر ہسپتال پہنچ سکتا ہے اوراسے عید اپنے عزیز واقارب کی بجائے ڈاکٹروں اوردیگرسٹاف کے ساتھ منانا پڑسکتی ہے۔ ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں عید کے موقع پرڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی

مزید نتائج