سانگھڑ (ثناءنیوز + ریڈیونیوز+ وقت نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کا امن تباہ کرنے والے مجرم ہمارے سامنے ہیں بہت سے مجرموں نے اعتراف کرلیا مزید کریں گے۔ مجرموں کے انکشاف کے بعد کس بات کا انتظار ہے اگر اب بھی کارروائی نہ ہوئی تو حالات