لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سیدنور نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش بند نہ کی گئی تو میں احتجاجاً فلم انڈسٹری چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں پاکستان کی نئی فلموں کیلئے سینما گھر نہیں دئیے گئے۔ ان کے مقابلے میں وہاں بھارت کی پرانی