کراچی + اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ + آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کے گھر پر حملہ خودکش نہیں تھا‘ حقانی نیٹ ورک پاکستان میں کام کر رہا ہے نہ ہی پاکستان کا اس سے کوئی تعلق ہے۔ اجمل پہاڑی کوئی چیز نہیں اس سے بھی بڑے