اجلاس آج: کے نتائج

اوآئی سی نے پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کے باعث ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل پروفیسر اکملدین احسن اوگلو نے ہنگامی اجلاس  اوآئی سی ہیڈ کوارٹرز جدہ میں طلب کیا ہے۔ جدہ میں پاکستانی قونصلر جنرل عبدل سالک خان کے مطابق ہنگامی اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب، ایران،ملائیشیا،انڈونشیا،سینی گال، سوڈان،اردن، شام ، یواے ای اوردیگر مسلم ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ اجلاس میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی اورامدادی ہدف سے متعلق فوری اقدامات پرزوردیا جائےگا۔

ملک کے بیشترحصوں میں سیلاب کی صورتحال پرغورکے لئے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون و انصاف اور پارلیمانی امور بابراعوان نے کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں سیلاب کی تباہ کاریوں،متاثرین کی امداد اور بحالی کے امورپرتبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ احتساب بل پرتمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے بعد اس کو پارلیمنٹ سے اتفاق رائے سے منظورکرایا جائیگا۔

مزید نتائج