اجتماع: کے نتائج

جامع مسجد منہاج القرآن برسلز میں شب برات کے حوالے سے اجتماع

عظیم ڈار ۔۔۔ برسلز جامع مسجد منہاج القرآن برسلز میں شب برآت کے حوالے سے ایک عظیم الشان روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ اس موقع پر مسجد کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔منہاج القرآن برسلز کے امام و مدرس حافظ محمد عبداللہ نے نظامت کے فرائض سرانجام دئیے۔ پروگرام کا آغاز حافظ محمد یاسر

کویت: ماہانہ اجتماع آج ہو گا‘ پاکستانی علما خطاب کریں گے

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت کی معروف خیراتی تنظیم ہیہ التراث کے زیراہتمام کویت کے علاقہ قرطبہ میں ماہانہ اجتماع اردو زبان میں آج بعد العصر منعقد ہوگا جس میں پاکستانی علماءخطاب کریں گے۔

امریکی سفارتخانے میں ہم جنس پرستوں کے اجتماع کیخلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کا احتجاج جاری‘ مظاہرے

لاہور/ ننکانہ صاحب/ پتوکی/ اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم/ ایجنسیاں) امریکی سفارتخانے میں ہم جنس پرستوں کے اجتماع کیخلاف ملک بھر میں مذہبی و سیاسی جماعتوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا اس دوران لاہور، کراچی، اسلام آباد سمےت ملک بھر مےں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ شرکاءنے امرےکہ

مزید نتائج