اترپردیش: کے نتائج

اترپردیش: 33 سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں 33 سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار ملک بھارت میں خواتین کے خلاف جرائم میں حالیہ دنوں میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ اتر پردیش میں 33 سالہ خاتون کی آبروریزی 48

بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو یاتریوں کی بس درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں بارہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

پرتاب گڑھ میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد امیتھی جانے والے یاتریوں کی بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور وہ بے قابو ہوکر سڑک کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں بارہ یاتری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

بھارتی ریاست اترپردیش کی ہائیکورٹ بابری مسجد کیس کا فیصلہ کل سنا رہی ہے، ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات، ایس ایم ایس سروس بھی بند کردی گئی۔

ہائیکورٹ کا تین رکنی بنچ تاریخی مسجد سے ملحقہ سینتالیس ایکٹر اراضی کا کنٹرول مسلمانوں یا ہندوؤں کے حوالے کرنے کا فیصلہ سنائے گا ۔ بھارتی حکومت کی جانب سے اس حساس فیصلے کے بعد ملک میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ اترپردیش کی پولیس اور سکیورٹی فورسز کو بہتر کروڑ روپے کے آلات فراہم کیے گئے ہیں ۔ فیصلہ سنائے سے قبل  ملک بھر میں ایس ایم سروس اور ایم ایم سروس معطل کردی گئی ہے ۔ نئی دہلی کی شاہی مسجد کے امام بخاری نے مسلمانوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے

مزید نتائج