دبئی میں غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئےسابق صدرپرویزمشرف کا کہنا تھا کہ نائن الیون کے بعد دہشت گردی کےخلاف جنگ میں اتحادی بننے پرانہیں کوئی افسوس نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ نائن الیون کے واقعہ نے انہیں بہت زیادہ پریشان کردیا تھا اور انہوں نے فوری طور پر دہشت گردی کی مذمت کی جبکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتحادی بننےکےفیصلے پربھی انہیںکوئی افسوس نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اتحادی نہ بننے کی صورت میں امریکہ اوربھارت مل کرہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کرتے، کیونکہ بھارت