اتحاد: کے نتائج

ممتاز قادری کی سزا کیخلاف دوسرے روز بھی مظاہرے‘ پولیس سے جھڑپیں‘ سنی اتحاد کونسل کا سات اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور / اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار + نوائے وقت رپورٹ + ایجنسیاں) سلمان تاثیر قتل کیس مےں ملوث ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف دوسرے روز بھی مذہبی جماعتوں نے لاہور، جہلم، نارووال، اسلام آباد، سمیت کئی شہروں مےں مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں۔کراچی اور راولپنڈی مےں مظاہرےن

پاکستان‘ ایران افغانستان کے اتحاد سے خطے کو درپیش خطرات کم ہونگے: مصطفی انجار‘ تجارتی تعلقات بڑھائیں گے: گیلانی

اسلام آباد / کراچی (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے عوام کے درمیان سماجی‘ معاشی اور تاریخی تعلقات ہیں‘ پاکستان اور ایران پرامن افغانستان کے حامی ہیں اور امن کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان قائم

حکومت دہشتگردی کیخلاف امریکی اتحاد سے الگ ہونیکا اعلان کر دے: فضل الرحمن

پشاور (بیورو رپورٹ) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان سے متعلق امریکہ کے عزائم اچھے نہیں ہیں اب وقت آگیا ہے کہ حکومت جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد پرعمل درآمدکویقینی بنائے اور ملک کے مفاد میں پالیسیاں تشکیل دے کر

مزید نتائج