اتارنے: کے نتائج

وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام کی کھال اتارنے والے نجی ہسپتالوں کی کھال اتارنے کا وقت آگیا ہے۔

لاہورمیں کینال توسیعی منصوبہ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ڈینگی ٹیسٹ کی لیبارٹری فیس نوے روپیے مقرر کردی ہے جولیب اس سے زائد چارج کرے گی اس پرحکومت کا ڈنڈا چلے گا۔انہوں نے کہا کہ اگریہ لوگ عدالتوں میں گئے توعدالتیں ان منافع خوروں کے نہیں بلکہ عوام کے حق میں فیصلہ دیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈینگی کے مریضوں کوپرائیویٹ ہسپتالوں میں جگہ نہ دینے کی صورت میں ایسے ہسپتالوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائےگی شہبازشریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ کینال توسیعی منصوبے سےٹریفک

پیپلزلائز فورم نے مال روڈ سے بابر اعوان کے استقبالیہ بینرز اتارنے کا معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔

پیپلزلائر فورم نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے پیپلز پارٹی کو سیاسی سرگرمیوں سے روکا جارہا ہے جو کہ قانون کے خلاف ہے۔ پیپلز لائر فورم کے وکلاء کی جانب سے ایس پی سول لائنزاور ڈی سی اولاہور کو بینر اتارنے کے معاملے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئ ہے۔

مزید نتائج