ابیب: کے نتائج

اسرائیل جب تک فریڈم فلوٹیلا پرحملے کی معافی نہیں مانگے گا تب تک تل ابیب کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے ترکی وزیر اعظم رجب طیب اردگان

عرب ٹی وی کے مطابق ترک وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کے امدادی جہاز پر حملے کی معافی مانگنا اور شہید ہونے والےنو ترک رضاکاروں کے ورثاء کو ہرجانہ ادا کرنا ایسے مطالبات ہیں جو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کی بنیادی شرائط ہیں۔انہوں نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ اسرائیل جب تک فریڈم فلوٹیلا پر حملے کی معافی نہیں مانگے گا تب تک تل ابیب کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے۔ادھر صیہونی عہدیدار نے ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے امریکی وزیر

ہسپتال میں زیرعلاج سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون کے مجسمے کوتل ابیب میں میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا ۔

مجسمے میں ایریل شیرون کو ہسپتال کے بستر پر نیم بے ہوشی کی حالت میں دکھایا گیا ہے جس کے ایک ہاتھ پر ڈرپ لگی ہوئی ہے۔ اسرائیلی مجسمہ ساز نوم براسلاوسکی کا بنایا گیا یہ مجسمہ بالکل اصلی محسوس ہوتا ہے۔ نوم کا کہنا ہے کہ مجسمے کو دیکھ کر لوگ یقیناً جذباتی ہوجائیں گے۔ ایریل شیرون کو مشرق وسطیٰ کی متنازعہ شخصیت سمجھا جاتا ہے۔ شیرون فوج میں خدمات سرانجام دینے کے علاوہ اسرائیل کے وزیراعظم بھی رہے۔ ایریل شیرون گزشہ چار برس سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ آرٹ کے اس اچھوتے نمونے کو اسرائیل کے

اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے پاکستان نے تل ابیب میں کیمپ آفس قائم کردیا۔ ادھردفترخارجہ نے خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔

ڈیلی دی نیشن کی رپورٹ میں دعوٰی کیا گیا ہے پاکستان اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات کے قیام کیلئے بات چیت جاری ہے اوردونوں ممالک کے وفود کے درمیان پیرس اور لندن میں اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات کےقیام کا مقصد فوجی ہتھیاروں کےحصول کے لیےامریکہ، بھارت اوراسرائیل کے ساتھ ایلیٹ کلب میں شمولیت اختیار کرنا اور دنیا میں پاکستان کا تاثرایک اعتدال پسند ملک کے طور پرپیش کرنا ہے۔ دوسری جانب وزارت خارجہ کے ترجمان نے ان رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے اس

مزید نتائج