ابو: کے نتائج

القاعدہ آپریشن چیف ابو حفص الشہری کے مارے جانے کی تصدیق نہیں ہو سکی: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (ثناءنیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہاہے کہ القاعدہ کے آپریشن چیف ابو حفص الشہری کے امریکی حملے میں مارے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر میجر جنرل اطہر عباس کا کہنا تھا آئی ایس

وزیرستان ڈرون حملے کے دوران القاعدہ کا آپریشنل چیف ابو الحفص الشہری مارا گیا: امریکی حکام

واشنگٹن (وقت نیوز / مانیٹرنگ ڈیسک + اے ایف پی) امریکی حکام نے بتایا ہے کہ وزیرستان مےں ڈرون حملے کے دوران القاعدہ کا آپریشنل چیف ابوالحفص الشہری مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ابوالحفص الشہری رواں ہفتے کے شروع مےں ڈرون حملے کے

ابو الامتیاز ع س کے اعزاز میں تقریب

مکتوب دوبئی ۔۔ طاہر منیر طاہر نہ صرف متحدہ امارات بلکہ پاکستان اور دیگر دنیائے علمی و ادبی حلقوں میں مشہور و معروف شخصیت ابوالامتیاز ع س مسلم کی علمی ادبی اسلامی اوr سماجی کاوشوں پر خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دوبئی کے ایک معروف ہوٹل میں ایک خصوصی پروگرام ہوا۔ جس کا

مزید نتائج