ابرارالحق: کے نتائج

گلوکار ابرارالحق نئے البم کی تیاری میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار ابرارالحق اپنے نئے البم کی تیاری میں مصروف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے نئے البم کے تین گانوں کے ویڈیو بھی مکمل کر لئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ البم عیدالفطر سے قبل ریلیز کر دیا جائے گا۔

گلوکار ابرارالحق علیل ہو گئے مقامی ہسپتال میں داخل

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار ابرارالحق شدید علیل ہو گئے جس کے بعد انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ سابق وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود اور لارڈ نذیر نے مقامی ہسپتال میں ان کی عیادت کی۔ یاد رہے کہ وہ گذشتہ روز کوٹ ادو

گلوکار ابرارالحق نئے البم کی تیاریوں میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار ابرارالحق اپنے نئے البم کی ریلیز کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال البم تقریباً مکمل ہو گیا تھا لیکن دہشت گردی اور پھر سیلاب کی وجہ سے حالات ایسے نہیں تھے کہ البم ریلیز کیا جائے۔ اب حالات کچھ بہتر ہوئے ہیں اس لئے میں نے فیصلہ کیا

مزید نتائج