اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت/ مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں 31 جولائی کے فیصلے کا دوبارہ جائزہ لینے کیلئے ندیم احمد ایڈووکیٹ نے نظرثانی کی اپیل دائر کردی ہے جس میں انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ وہ جنرل مشرف کی جانب سے جاری کردہ این آر او سمیت تمام آرڈیننسوں کو ابتدا سے