سیالکوٹ، کراچی (ریڈیو نیوز) سیالکوٹ سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 745کو تکنیکی خرابی کے باعث کراچی ائرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق طیارے میں 490 مسافر سوار تھے اور چار بج کر 58 منٹ پر سیالکوٹ سے ٹیک آف کیا اور راستے میں تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی۔ طیارے نے فضا میں چکر