ائربیس: کے نتائج

شمسی ائربیس خالی کرنے کے مطالبے‘ ٹرینرز نکالنے پر ناراضگی....امریکہ نے پاکستان کی 80 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد روک لی‘ کوئی فرق نہیں پڑیگا : ذرائع پاک فوج

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی + ریڈیو مانیٹرنگ + رائٹر + اے ایف پی) پاکستان کی جانب سے شمسی ائر بیس سے سی آئی اے کے ڈرون آپریشنز بند کرنے کے مطالبے‘ امریکی فوجی ٹرینرز نکالنے اور ڈومور کے مطالبات مسترد کرنے پر امریکہ ناراض ہو گیا ہے اور اس نے پاکستان کی 80 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد

شمسی ائربیس سے ڈرون حملے نہیں کرینگے‘ آپریشن جاری رہیگا : امریکہ

واشنگٹن + لندن (اے این این) امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے شمسی ایئربیس کا استعمال اور وہاں سے مزاحمت پسندوں کے خلاف نگرانی کیلئے ڈرون آپریشن بھی جاری رکھا جائے گا تاہم ڈرون حملے نہیں کئے جائیں گے۔ ایک عہدےدار کے مطابق اگر ایئربیس خالی کرایا گیا تو افغانستان

پاکستان نے شمسی ائربیس خالی کرنے کیلئے باضابطہ درخواست نہیں کی: امریکہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے تعاون جاری ہے اور ایبٹ آباد واقعہ کے بعد مشتبہ نیٹ ورک سے متعلق حکومت پاکستان سے اعلی سطح پر رابطے ہیں،پانچ جولائی کو اسلام آباد میں ورکنگ گروپ کے مذاکرات ہوں گے ،پاکستان کی طرف سے شمسی

مزید نتائج