لاہور (ریڈیو مانیٹرنگ) جدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز طوفان میں پھنس گئی تاہم اسے بحفاظت لاہور ائر پورٹ پر اتار لیا گیا تاہم جہاز کو شدید جھٹکے لگنے کے باعث 50 کے قریب مسافر زخمی ہو گئے۔ دوسری طرف ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ دوران پرواز ہدایت کے باوجود بیلٹ نہ