لاہور( کلچرل رپورٹر) اداکار ناصر چنیوٹی نے گزشتہ دنوں اپنی زیر تکمیل فلم ”ٹینشن 2010ئ“ میں اپنا کام عکسبند کرایا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مزاحیہ فلم ہے جس میں میں ہیرو کا کردار ادا کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بہت سے کامیڈینز فلموں میں ہیروز کے کردار ادا کرتے رہے ہیں