ئے: کے نتائج

پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر ایک سو سولہ رنز بنا ئے ۔

زمبابوے کےشہربولاوایومیں جاری ٹیسٹ میچ میں دوسرے روززمبابوے نے چاروکٹوں کے نقصان پردوسوپینتالیس رنزسے بیٹنگ کاآغازکیاتواسے ابتدائی دس اوورزمیں ہی کریگ اِروائن کی وکٹ سے ہاتھ دھونا پڑا۔اروائن نے اننچاس رنز بنائےجبکہ لیمب نے انتالیس رنز سکور کیے۔اروائن کو جنید خان نے اپنی گیند پر کیچ آؤٹ کیا جبکہ لیمب سعید اجمل کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہوئے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کے بعد زمبابوے کا کوئی کھلاڑی بھی پاکستانی بولرز کے سامنے جم کر نہ کھیل سکا اور پوری ٹیم چار سو بارہ رنز پرآؤٹ ہو گئی۔ تینیوماویو نے

لندن کے مختلف میٹرو سٹیشنز پر ہونیوالے خود بم دھماکوں کو پانچ سال مکمل، دو ہزار پانچ میں ان دھماکوں میں باون افراد ہلاک ہو ئے، ان واقعات کو سیون سیون کا نام بھی دیا گیا تھا۔

خود کش بمباروں شہزاد تنویرنے لیور پول کے میٹرو سٹیشن میں دھماکہ کیا جس سے سات افراد ہلاک ہوئے جبکہ محمد صدیق خان نے ایڈگورے روڈ کو نشانہ بنا کر چھ افراد کی زندگی کا خاتمہ کر دیا ۔ تیسرا دھماکہ جرمین ِلنڈسے کی جانب سے رسل اسکوائر کے قریب ٹرین میں کیا گیا جو کہ سب سے تباہ کن ثابت ہوا اور چھبیس افراد ہلاک ہوئے ۔ ایک گھنٹے بعد ہی ایک اور خودکش بمبار حسیب نے ایک بس میں دھماکہ کیا جس سے چھ افراد موت کے منہ میں چلے گئے  ۔ تمام خودکش بمبار برطانوی شہری تھے اور انہیں تربیت بھی وہیں دی گئی تھی ۔ معروف

مزید نتائج