ئ: کے نتائج

2007ئ: پاک فوج نے امریکی میجر کو ہلاک کیا: نیو یارک ٹائمز.......... الزام بے بنیاد ہے: پاکستانی پریس قونصلر

نیو یارک (نمائندہ خصوصی + آن لائن) نیو یارک ٹائمز نے الزام لگایا ہے کہ پاک افغان سرحد پر تیری مینگل کے مقام پر 2007ءکو پاکستانی فوج نے ایک امریکی میجر کو ہلاک اور تین افسروں کو زخمی کر دیا تھا۔ ادھر اقوام متحدہ میں پاکستانی پریس قونصلر جہانگیر اقبال نے کہ نیو یارک ٹائمز کے

2010ئ: اسرائیلی سفیر کی تقریر کے دوران ہنگامہ، امریکہ میں 10مسلمان طلبا کو قید کی سزا

نیویارک/ آکلینڈ (نمائندہ خصوصی+ ریڈیو نیوز) امریکہ میں 10 مسلمان طالبعلموں کو قید کی سزا سنادی گئی۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے گزشتہ سال اسرائیلی سفیر کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کی تھی اور نعرے لگائے تھے کہ ”ایک قاتل کو یہاں کیوں بلایا گیا ہے“۔ 8 فروری 2010ءکو اسرائیلی

2011ئ: 5 ماہ میں کوئی فلم ریلیز نہیں ہو سکی

لاہور (کلچرل رپورٹر)سال 2011ءکے پہلے 5 ماہ میں کوئی فلم ریلیز نہیں ہو سکی۔ تاہم 10 جون کو دو فلمیں ”خاموش رہو“ اور ”اک غازی ہور“ ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلم ”خاموش رہو“ کے پروڈیوسر غفور بٹ اور ڈائریکٹر الطا حسین ہیں۔ کاسٹ میں شان، جگن کاظم، مریم خان، آصف خان، غلام

مزید نتائج