لاہور (خبرنگار + نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک سے موروثی سیاست کا خاتمہ ضروری ہے۔ چند خاندان نسل در نسل اقتدار پر قابض چلے آ رہے ہیں۔ ملک لوٹنے والوں سے رقم واپس نکلوا کر کارخانے لگائے جائیں گے۔ گزشتہ روز مسلم ٹاﺅن میں دفتر کے افتتاح کے موقع