آیا: کے نتائج

امداد کی اپیل پر دوست ممالک کا مثبت ردعمل سامنے آیا: پاکستان

اسلام آباد(اے این این) دفتر خارجہ کی ترجمان تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کےلئے کئی گئی اپیل پر دوست ممالک کا مثبت ردعمل سامنے آیا۔ سفیروں کو متعلقہ ممالک کی حکومتوں کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے

میری موجودگی میں بےنظیر کو مشرف کا دھمکی آمیز فون آیا: مارک سیگل کا بیان عدالت میں پیش ‘ ایک ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ + ایجنسیاں) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف سمیت 7 دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ امریکی صحافی مارک سیگل کا بطور سرکاری گواہ بیان ہفتہ کو عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔ فریقین کی عدم حاضری پر سماعت17 ستمبر تک ملتوی کی گئی ہے۔

ذوالفقار مرزا کے الزامات....عدالتی کمشن بنایا جائے‘ رحمن ملک کا وزیراعظم کو خط‘ آج فیصلہ کرونگا‘ سابق سینئر وزیر سندھ کا موقف پسند آیا : گیلانی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے سندھ کے مستعفی سینئر وزیر ذوالفقار مرزا کے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمشن تشکیل دینے کے لئے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو خط لکھ دیا ہے۔ اتوار کو وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ

مزید نتائج