آگے: کے نتائج

وزیر اطلاعات نے نوائے وقت گروپ کی طرف سے25 لاکھ کا عطیہ دینے کو سراہا‘ میڈیا کے ارب پتی مالکان بھی آگے آئیں پائی پائی کا حساب رکھیں گے‘ فردوس عاشق

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نوائے وقت گروپ کی طرف سے سیلاب زدگان کے لئے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں 25لاکھ روپے کا عطیہ دینے کو سراہا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوائے وقت کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر

مشرف بے نظیر کی نسبت زرداری کو زیادہ پسند کرتے تھے:وکی لیکس زرداری اپنے ساتھیوں کو آگے لائے بے نظیر کے ساتھی پیچھے کر دئیے

واشنگٹن (این این آئی) وزیر داخلہ رحمن ملک نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ صدر آصف علی زرداری کو تحفظ دے کیونکہ ان کے الگ ہونے سے پیپلز پارٹی آئینی اصلاحات نہیں کرسکے گی، سابق صدر مشرف بینظیر بھٹو کے مقابلے میں آصف علی زرداری کو زیادہ پسند کرتے تھے، زرداری اقتدار میں

اوباما اور کرزئی طالبان سے مصا لحت کی کوششیں آگے بڑھانے پر متفق

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی صدر اوباما نے اپنے افغان ہم منصب حامد کرزئی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی جس میں دونوں رہنماﺅں نے 2014ءتک سکیورٹی انتظامات افغان فورسز کے حوالے کرنے میں پیش رفت اور طالبان کے ساتھ مصالحت کی کوششوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق ظاہر کیا۔

مزید نتائج