آگیا: کے نتائج

ملتان: زرعی ٹیکس، آبیانہ، تاوان کی ادائیگی میں سیاسی اثر و رسوخ آڑے آگیا

ملتان (طارق انصاری سے) محکمہ ریونیو ضلع ملتان کے کروڑوں روپے کے بقایا جات مقامی سیاسی رہنماﺅں کی دھونس دھاندلی اور ریونیو ملازمین میں اثرو رسوخ کے باعث پھنس کر رہ گئے ہیں جبکہ بعض مخصوص علاقوں میں بڑے زمینداروں کی نمبرداروں سے ملی بھگت کی وجہ سے پانی چوری کا سلسلہ بدستور

کراچی کو عذاب سے نجات دلانے کا وقت آگیا: ساجد میر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر نے کہا ہے کراچی کو بدامنی کے عذاب سے ہمیشہ کےلئے نجات دلانے کا وقت آگیا ہے۔ لسانی اور فرقہ وارانہ تنظیموں پر پابندی عائد کر دینی چاہیے۔

پاکستان خطے مےں حقیقی خطرہ ہے وقت آگیا ہے کہ اب اس پر توجہ دی جائے، جان کیری

واشنگٹن (آن لائن) امریکی سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان کیری نے افغانستان سے فوجی انخلاءکے صدر اوباما کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں حقیقی خطرہ ہے۔ وقت آگیا ہے کہ اب اس حقیقی خطرے پر توجہ دی جائے۔ فارن پالیسی میگزین میں اپنے مضمون

مزید نتائج