سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جبکہ کوٹری بیراج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس سے میر پور بٹارو، اللہ رکھیو، جھنگ شاہی، جامشورو، شہداد کوٹ، مٹیاری، ٹھٹھہ اور ضلع حیدرآباد کے کچے کے علاقے زیر آب آچکے ہیں۔ شہداد کوٹ کے قریب قبو سعید خان تحصیل میں آٹھ فٹ تک پانی جمع ہونے سے سینکڑوں افراد تاحال محصور ہیں۔ جبکہ عاقل آگانی لوپ بند پر پانی کا دباؤ برقرارہے۔ قبوسعید خان کے قریب ایف پی حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے وارہ اور قمبر کے بند سے ملحقہ علاقے شدید خطرے میں ہیں۔ ٹھٹھہ