آگ: کے نتائج

مستونگ : مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 19 نیٹو کنٹینرز کو آگ لگا دی‘ کوئٹہ میں ایف آئی اے دفتر کے قریب موٹر سائیکل بم دھماکہ

کوئٹہ+مستونگ (بیورو رپورٹ+ ریڈیو نیوز) مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو فورسز کیلئے تیل لیکر جانے والے 19ٹینکروں کو فائرنگ کے بعد آگ لگا دی۔ جس کے باعث ٹینکرز جل کر تباہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیرکو مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے کراچی سے

شاہدرہ: کپڑوں میں آگ لگنے سے جھلس کر خاتون جاں بحق

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ میں جواں سال خاتون کپڑوں میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ نسیم بی بی سحری کے وقت کھانا تیار کر رہی تھی کہ چولہے سے اچانک اس کے کپڑوں میں آگ لگ گئی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی اسے بھی امداد کے لئے ہسپتال لایا گیا جہاں پر وہ دم

فتح پورمیں مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف سینکڑوں افراد نے تھانے کو آگ لگادی۔ ڈی پی او لیہ نے ایس ایچ او سمیت چھ اہلکاروں کو معطل کردیا ۔

پچیس سالہ نوجوان اللہ دتہ کو تھانہ فتح پور میں پولیس نے مبینہ طور تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ دم توڑ گیا۔ اطلاع ملتے ہی مقتول کے لواحقین سمیت سیکڑوں افراد فتح پور چوک پر جمع ہوگئے جہاں انہوں نے ٹائر نذر آتش کئے۔اس کے بعد مشتعل مظاہرین تھانہ فتح پور پہنچ گئےاور توڑ پھوڑ کے بعد فرنیچر، موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو آگ لگادی۔ مظاہرین نے پتھراؤ بھی کیا جس سے ڈی ایس پی علی رضا سمیت چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی گئی جس سے

مزید نتائج