مہمند / نوشہرہ (نامہ نگار + ایجنسیاں) مہمند ایجنسی مےں نامعلوم شدت پسندوں نے لڑکوں کا مڈل سکول، بنیادی مرکز صحت اور قبائلی سردار کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 افراد اغوا کر لئے گئے، فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی، رسالپور