لاہور (خبر نگار خصوصی) امریکی سنیٹرز کی جانب سے حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوریٰ کو پہلے سے بڑا خطرہ قرار دینے کے الزام کا عسکری ماہرین نے نوٹس لیتے ہوئے اسے امریکہ کی اس طے شدہ حکمت عملی کا شاخسانہ قرار دیا جس کے تحت پاکستان کو دوست قرار دے کر اس کی پیٹھ میں چھرا گھونپا جائے