لاہور(کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے آڈیٹرز نے 14 سالوں سے ترقی نہ ملنے پر قلم چھوڑ ہڑتال کر دی۔ ترجمان فیض احمد نے بتایا کہ ایف بی آر نے 1996ءسے ہمارے لئے کوئی سروس سٹرکچر نہیں بنایا ، جس کی وجہ سے پبلک سروس کمشن سے منتخب اعلیٰ تعلیم یافتہ یہ 800 آڈیٹرز 14 سالوں سے ترقی