آپشن: کے نتائج

متحدہ مسلم لیگ کا اجلاس، اتحاد کا آپشن ملتوی، دیکھو اور انتظار کرو پالیسی اپنانیکا فیصلہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) متحدہ مسلم لیگ نے مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے تعاون یا اتحاد کے آپشن کو فی الحال ملتوی کرتے ہوئے دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی اپنانے اور متحدہ مسلم لیگ کو منظم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ شب متحدہ مسلم

زرداری کو الیکشن کا آپشن دیا‘ وہ مدت پوری کرنا چاہتے ہیں: نواز شریف

لندن (اے این این) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گہری نظر ہے ، جلد وطن واپس جاکر سیاسی سرگرمیاں شروع کردوں گا ، ملک کو درپیش موجودہ مسائل کا واحد حل انتخابات ہیں، حالیہ دنوں میں صدر زرداری سے دو بار ٹیلی فون پر بات ہوئی ، میں

شام کے قصبے درعا میں فوجی دستے داخل، ٹینکوں کے ذریعےبمباری میں پچیس افراد ہلاک ۔ شام پراضافی پابندیوں سمیت مختلف آپشن زیر غور ہیں۔ امریکہ

شام میں حکومت مخالف بغاوت کو کچلنے کے لیے فوجی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کردیا گیاہے۔ درعا قصبے میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور تین ہزار فوجی ٹینکوں سمیت داخل ہوگئے ہیں۔ فوج کی جانب سے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے تازہ کارروائی میں اب تک پچیس شہری مارے جاچکے ہیں۔ فوج نے دمشق کے نواح میں دوما کے مقام پربھی گولہ باری کی ہے۔اقوام متحدہ نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوجی کارروائی بند اور مظاہرین کی ہلاکتوں کی تفتیش کرے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنے نے پریس بریفنگ میں

مزید نتائج