لاہور (سپیشل کارسپانڈنٹ) 1980ءمیں ایران کے ریسکیو آپریشن میں ناکامی کے بعد 1987ءمیں امریکہ کی طرف سے قائم کئے گئے سپیشل آپریشنز کمانڈ نے دنیا بھر کے 120 ممالک میں خفیہ جنگیں شروع کررکھی ہیں۔ ان ممالک میں براہ راست جنگی سرگرمیوں کے شکار ممالک کے علاوہ دیگر ممالک بھی شامل ہیں