لاہور (سٹاف رپورٹر) ضلعی حکومت اور مارکیٹ کمیٹیوں کے زیراہتمام شہر میں لگائے جانے والے اتوار بازاروں میں لوٹ مار کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے۔ رمضان المبارک کے دوران متعلقہ محکموں اور اداروں کی طرف سے جو ”تھوڑی بہت “مانیٹرنگ ہوتی تھی وہ بھی ختم ہوگئی۔ عملہ غائب ہوگیا ،