آوروں: کے نتائج

کابل میں 19 گھنٹے طویل جھڑپ ختم‘ 15 ہلاک ‘ حملہ آوروں کے پاکستان میں رابطے تھے‘ پولیس چیف کا الزام

کابل (اے ایف پی + آن لائن) کابل میں نیٹو ہیڈکوارٹرز، امریکی سفارتخانے اور سرکاری عمارتوں پر طالبان و نیٹو اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان 19 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ ختم ہوگئی۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ 15 افراد ہلاک اور 3 امریکیوں سمیت چھ نیٹو فوجی زخمی ہوئے جبکہ آخری

ممبئی حملہ آوروں کو کراچی سے کالز کی گئیں‘ ایف آئی اے کی تصدیق

راولپنڈی (آن لائن + ثناءنیوز) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج شاہد رفیق نے ایف آئی اے کی درخواست منظور کرتے ہوئے ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لئے چار رکنی جوڈیشل کمشن بھارت بھجوانے کی اجازت دے دی جس کے مطابق کمشن ایک پراسیکیوٹر‘ ملزمان کے دو وکلا اور ایک کوآرڈینیٹر پر

لاہور میں 3 خودکش حملہ آوروں کے داخل ہونے کی اطلاع‘ سکیورٹی ریڈ الرٹ

لاہور (نامہ نگار) حساس ادارے کی جانب سے صوبائی دارالحکومت میں 3 خودکش حملہ آورں کے داخل ہونے اور حساس اداروں کے دفاتر کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع کے بعد پولےس و قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور میں سکیورٹی رےڈ الرٹ کر دی ہے اور حساس اداروں کے دفاتر کی سکیورٹی کے

مزید نتائج