آنے: کے نتائج

وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نےوزیر خارجہ حناربانی کھرکو فوری طورپر امریکہ سے واپس آنے کی ہدایت کردی

وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے حناربانی کھرکو فوری طورپرامریکہ سے واپس ملک طلب کرلیا ہے،ترجمان کاکہناہے کہ حناربانی کھرکوپاک امریکہ تعلقات پرسیاسی قیادت کوبریفنگ دینےکے لیے بلایاگیا ہے واضح رہے کہ وزیرخارجہ حناربانی کھراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ہیں

مہمانوں کا آنے سے انکار، شعیب اختر کی کتاب کی تقریب رونمائی منسوخ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی کتاب کنٹروشلی یورز کی ممبئی میں تقریب رونمائی کو منسوخ کر دیا۔ شعیب اختر کی کتاب کنٹروشلی یورز کی جانب سے میڈیا کو جاری ای میل میں کہا گیا ہے کہ بعض ناگزیر وجوہات کی بناءپر ممبئی میں تقریب کو منسوخ

باہر سے آنے والی امداد متاثرین تک پہنچنے کی بجائے ادھر ادھر خرچ ہو جاتی ہے: نوازشریف

میرپور خاص + سانگھڑ (ثناءنیوز + آئی این پی + مانیٹرنگ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ عوام پر خرچ نہیں ہو گا تو کہاں ہو گا، حکومت متاثرین سیلاب کو گھر بنانے کے لئے کم از کم ایک لاکھ روپے دے، جب بھی بیرونی امداد پاکستان میں آئی یہ حقداروں پر خرچ

مزید نتائج