آنکھیں: کے نتائج

پاکستان کی طرف میلی نظر سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دینگے : کشکول نہ توڑا تو ہمارا ایٹمی پروگرام چھن جائیگا : شہباز شریف

لاہور (خبرنگار+ خبر نگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہم نے کشکول نہ توڑا تو ہمارا ایٹمی پروگرام چھین لیا جائےگا جس سے ملکی مفادات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ایک طرف کشکول اور ایک جانب ایٹمی طاقت ہیں، یہ تضاد ہے دونوں اکٹھے نہیں چل سکتے یا ہماری

جمہوریت کا یہ مطلب نہیں عدلیہ آنکھیں بند کر لےمنتخب نمائندے مادر پدر آزاد ہو جائیں: عاصمہ جہانگیر

اسلام آباد (ریڈیو نیوز+ اے این این) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے جمہوریت کا مطلب یہ نہیں عدلیہ آنکھیں بند کر لے اور منتخب نمائندے مادر پدر آزاد ہو جائیں۔ بی بی سی کو دئیے انٹرویو اور پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا سپریم کورٹ

پیپلز پارٹی کی مقبولیت پر انگلی اٹھانے والوں کی آزاد کشمیر کے الیکشن کے نتائج پر آنکھیں کھل جانی چاہیں۔ آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان میاں منظور احمد وٹو سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔ گفتگو کے دوران صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں ہوئے۔ صدر نے کہا کہ اپنے آپ کو جمہوری جماعت کہنے والی جماعتوں سے پیپلزپارتٹی کی حکومت برداشت نہیں ہو رہی۔ صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا پیپلزپارٹی ہمیشہ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئی ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان کشمیر میںحکومت سازی کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

مزید نتائج