لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پنجاب پروانشل کواپریٹو ہاﺅسنگ بینک کی مین برانچ نے آن لائن سسٹم کے تحت کام کا آغاز کر دیا ہے ۔ آن لائن بینکنگ کا افتتاح صوبائی سیکرٹری کوآپریٹو خالد پرویز نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال میں بینک کی تمام 158 برانچوں کو آن لائن کر