آمیز: کے نتائج

ویب سائٹس پر توہین آمیز مواد بلاک کیا جائے: ہائیکورٹ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکور ٹ کے مسٹر جسٹس شیخ عظمت سعید نے فیس بک سمیت دیگر ویب سائٹس پر توہین آمیز مواد اور خاکے کو ختم کرنے کے لئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو ویب سائٹس پر موجود توہین آمیز مواد بلا ک کرنے کا حکم دیتے ہوئے 6 اکتوبر تک تحریری جواب اور رپورٹ

میری موجودگی میں بےنظیر کو مشرف کا دھمکی آمیز فون آیا: مارک سیگل کا بیان عدالت میں پیش ‘ ایک ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ + ایجنسیاں) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف سمیت 7 دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ امریکی صحافی مارک سیگل کا بطور سرکاری گواہ بیان ہفتہ کو عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔ فریقین کی عدم حاضری پر سماعت17 ستمبر تک ملتوی کی گئی ہے۔

ذلت آمیز امریکی امداد مسترد‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے باہر نکلا جائے

کراچی + لاہور (آئی این پی + مانیٹرنگ نیوز + اپنے نمائندے سے) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ فوجی امداد کی فراہمی کے لئے امریکی شرائط ذلت آمیز ہیں‘ امداد کو مسترد کر کے امریکہ کو خدا حافظ کہہ کر دہشت گردی کے خلاف جنگ سے باہر نکلنے کا اعلان کیا جائے۔ ایم

مزید نتائج