آمروں: کے نتائج

18ویں ترمیم سے آمروں کا راستہ بند ہونا خوش فہمی ہے رضا ربانی

لاہور (آن لائن) پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کا حجم کم کیا جانا چاہیے کیونکہ چھوٹی کابینہ ملک کے لئے بہتر ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو مےں کیا۔ انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم سے صوبوں کو 15سے 20 وزارتیں منتقل

ہم جمہوریت لاتے ہیں اور عدلیہ آمروں کی توثیق کرتی ہے: ایڈووکیٹ جنرل سندھ ۔۔ پارلیمنٹ بھی توثیق کرتی رہی ہے: جسٹس جواد

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے 18ویں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت آج تک ملتوی کر دی ہے‘ ایڈووکیٹ جنرل سندھ یوسف لغاری آج بھی دلائل جاری رکھیں گے۔ پیر کو دلائل میں انہوں نے کہا کہ ہم جمہوریت لاتے ہیں اور عدلیہ فوجی آمروں کی ڈکٹیٹر شپ کی توثیق کرتی ہے

ہمارے خلاف روزانہ ”سوموٹو ایکشن“ عدلیہ آمروں کو احتساب سے بری الذمہ کیوں قرار دیتی ہے : وزیراعظم گیلانی

ملتان (وقائع نگار+ ایجنسیاں+ ریڈیو نیوز+ وقت نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم اچھا منصوبہ، یہ قومی اثاثہ بن سکتا ہے، اس کی تعمیر کے خلاف نہیں، اسے اس وقت سیاسی بنا دیا گیا جب فضل حق نے کہا کہ یہ میری لاش پر بنے گا۔ بے نظیر دور میں اس پر اتفاق رائے کی

مزید نتائج