آمدورفت: کے نتائج

ریلوے میں انجنوں کی کمی کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا سلسلہ جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے میں لوکوموٹیو کی کمی کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر اور انکی سروس کو معطل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسافر وں اور انکے اہلخانہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بتایا گیا کہ لاہور سمیت ملک بھر میں بر انچ لائنوں پرچلنے والی 40ٹرینوں کی سروس

ٹرینوں کی آمدورفت میں گھنٹوں کی تاخیر جاری، شہریوں کو پریشانی

لاہور(سٹاف رپورٹر) ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں ٹریک اور سگنلز کی خرابی کے ساتھ ساتھ لوکوموٹیو انجن کی کمی کی وجہ سے ٹرینیں7سے8گھنٹے کی تاخیر سے پہنچ رہی ہیں جس وجہ سے مسافروں اور انکو لینے آنے والے انکے عزیزوں اقارب کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ ٹرینیں لیٹ

انجن فیل ہونے سے ٹرینوں کی آمدورفت میں گھنٹوں تاخیر

لاہور (سٹاف رپورٹر) مین اور برانچ لائنوں پر چلنے والی ٹرینیں لوکو موٹیو انجن کی کمی کی وجہ سے گھنٹوں تاخیر کا شکار ہو رہیں ہیں جس سے محکمہ کے ریونیو میں کمی ہو رہی ہے۔ مین اور برانچ لائنوں پر انجن فیل ہونے کی وجہ سے ریل گاڑیاں تاخیر سے اپنی منزل پر پہنچ رہی ہیں اور اسی تاخیر

مزید نتائج