آمدنی: کے نتائج

یو ایس اوپن کا فائنل جیتنے والےسربیا کےجوکووچ نےانعامی رقوم سے آمدنی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پیر کے روز ٹینس کے یو ایس اوپن ٹورنامنٹ میں مردوں کا فائنل جیتنے والے چوبیس سالہ عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نے اے ٹی پی کی طرف سےانعام ملنے والی رقوم سے آمدنی کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔عالمی نمبر ایک کھلاڑی کو سال دوہزارگیارہ میں اب تک اے ٹی پی پرائز منی کی صورت میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالرمل چکے ہیں جواب تک ایک سیزن میں جیتی گئی سب سے بڑی رقم ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ پیر کی رات نیو یارک میں یو ایس اوپن کے فائنل میں جوکووچ نے سپین کے ندال کو ہرا کر تئیس لاکھ ڈالر بطور انعام حاصل کیئے

عید الفطر، شہر کے تفریحی مقامات پر لوگوں کا رش رہا، چڑیا گھر کی ریکارڈ آمدنی

لاہور (سٹی رپورٹر) عیدالفطر کے تین روز میں لاہور کے تفریحی مقامات پر لوگوں کا رش رہا مینار پاکستان، باغ جناح، ریس کورس، گلشن اقبال پارک اور جلوموڑ میں فیملیز اپنے پاروں کے ساتھ پکنگ منانے کیلئے آئے ان پارکوں میں لگے بچوں کے جھولے اور کھانے پینے کی اشیاءفروخت کرنے والوں

ریما نے فلم لو میں گم کی آمدنی کا ایک حصہ شوکت خانم کے نام کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار ریما نے عیدالفطر پر ریلیزہونےوالی اپنی نئی فلم ”لو میں گم“ کی آمدنی کا ایک حصہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کے نام کر دیا ہے۔ ریما نے کہا ہے کہ ہر ٹکٹ میں سے 10 روپے شوکت خانم ہسپتال کو دئیے جائیں گے،شوکت خانم صحیح معنوں میں دکھی انسانیت کی خدمت کر

مزید نتائج