آلودگی: کے نتائج

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے آلودگی اور بیماریوں سے نجات کیلئے کوڑے سے بھرے 200پلاٹ صاف کروا دیے

لاہور (پ ر) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی پلاٹ صفائی مہم گذشتہ 4روز سے جاری ہے۔ کمپنی عوام کی شراکت سے کوڑے، تعمیراتی اور ملبے کے سامان سے بھرے پلاٹ خالی کروانے کی بھرپور مہم چلا رہی ہے۔ کمپنی کی ہیلپ لائن 1139پر 4دنوں میں 7000سے زائد کالز موصول ہوئی ہیں جن میں شہریوں نے اپنی

محکمہ ماحولیات پنجاب 5 شہروں میں فضائی آلودگی جانچنے کی لیبارٹریاں قائم کریگا

لاہور (اویس قریشی) محکمہ ماحولیات پنجاب فضائی آلودگی جانچنے کیلئے 10 کروڑ کی لاگت سے مزید 5 شہروں میں مانیٹرنگ لیبارٹریاں قائم کر رہا ہے۔ یہ لیبارٹریاں فضائی آلودگی کا ڈیٹا سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹس اور متعلقہ ٹاﺅنز کو فراہم کریں گی۔ یہ لیبارٹریاں گوجرانوالہ‘ راولپنڈی‘

سپریم کورٹ نے منچھر جھیل میں آلودگی روکنے اور لوگوں کو فلٹریشن سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے سندھ اور وفاقی حکومت سے طویل المدتی رپورٹ طلب کرلی ۔

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور جسٹس غلام ربانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے منچھر جھیل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ واپڈا حکام نے عدالت میں رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا ہے کہ منچھر جھیل کے قریب رہنے والوں کے لئے بارہ فلٹریشن پلانٹس لگائے جا رہے ہیں جن میں تین لگا دیئے گئے ہیں جبکہ باقی نو پر بھی کام جاری ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ماہی گیروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے کیوں کہ وہ بھی اسی ملک کے شہری ہیں۔ چیف جسٹس نے منچھر جھیل سے متعلق مکمل رپورٹ نہ پیش کرنے پر واپڈا حکام کی سرزنش بھی کی اور

مزید نتائج