آلات: کے نتائج

اسلام آباد: بنکر اور جاسوسی آلات سے مزین غیر قانونی امریکی عمارت کا انکشاف

اسلام آباد ( وقائع نگار +وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں امریکہ کی غیر قانونی عمارت کا انکشاف ہوا ہے جس میں پولیس کے مطابق فولادی بنکر بنا ہے اور جاسوسی کے آلات بھی نصب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے حکام نے سیکٹر آئی نائن میں چھاپہ مار کر 3 پلاٹوں

لندن: دفاعی آلات کی نمائش میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری کا سٹال بند

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں دفاعی آلات کی نمائش میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری کا سٹال اور پاکستان ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کا پویلین بند کر دیا گیا۔ لندن میں دفاعی آلات کی نمائش کرنے والے ادارے ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ایکوئپمنٹ انٹرنیشنل کی ویب سائٹ پر جاری اعلامیہ

بھارتی حکومت نے دفاعی کمپنیوں کو چینی ساخت کے آلات استعمال کرنے سے روک دیا

نئی دہلی (اے این این) بھارتی حکومت نے چین کی جانب سے آزادکشمیر کے اندر ترقیاتی سرگرمیوں کے بارے مےں اس کی تشویش کوخاطرمیں نہ لانے پر احتجاجاً دفاعی سامان تیار کرنےوالی اپنی تمام کمپنیوں کو دفاعی آلات میں چینی ساختہ سامان استعمال نہ کرنے کی سختی سے ہدایات جاری کردیں۔

مزید نتائج