آل: کے نتائج

اصل معاملہ آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد ہے: آئینی و قانونی ماہرین

کراچی (سالک مجید/ وقائع نگار) آئینی اور قانونی ماہرین نے آل پارٹیز کانفرنس کو جزوی طور پر کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی عملدرآمد سے مشروط ہے۔ نوائے وقت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی‘ جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد اور سابق وفاقی وزیر قانون

محسن عزیز آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز کے مرکزی چیئرمین منتخب

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے 2011-12ء میں محسن عزیز مرکزی چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں جبکہ شیخ محمد اکبر اور طارق مسعود بالترتیب پنجاب اور سندھ بلوچستان ریجن کے نائب چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔

قوم بیرونی حملے کامقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے ،کل آل پارٹیزکانفرنس میں کھل کرباتیں ہوں گی.. نواز شریف

لاہورمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ ہمیں اس بات کاجائزہ لیناہوگا کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کی نوبت یہاں تک کیوں آئی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کل آل پارٹیزکانفرنس میں اپنے تحفظات کااظہارکریں گے،انہوں نے کہاکہ حقائق بتائےجاتےاورپارلیمنٹ کی متفقہ قراردادوں پرعمل درآمد کیاجاتاتویہ صورتحال پیدانہ ہوتی،نواز شریف نے کہا کہ ملکی صورتحال پرمشترکہ لائحہ عمل پہلے بھی آتارہالیکن اس پرعمل نہیں کیا گیا نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملکی دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے اور کسی بھی جارحیت کامقابلہ کرنے

مزید نتائج