لاہور (نامہ نگار) مقامی تھیٹر میں چلنے والے سٹیج ڈرامہ میں اداکارہ آفرین کی شاندار پرفارمنس نے دھوم مچا دی اور شائقین ان کی اداکاری پر کھل کر داد دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح تھیٹر میں چلنے والے سٹیج ڈرامے ”عشق، محبت اور مہنگائی“ کو اداکارہ آفرین کی عمدہ اداکاری