آفت: کے نتائج

نجی لیبارٹریاں قدرتی آفت کو منافع خوری کا موقع نہ سمجھیں‘ ڈینگی کو نصاب کا حصہ بنایا جائے: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ تمام صوبائی وزرائ، مشیران، منتخب نمائندے اور سیکرٹریز اپنے عہدوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ڈینگی وائرس کے خاتمے اور دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے کارکنوں کی طرح کام کریں، ڈینگی وائرس کے سدباب میں نوکرشاہی کی

بدین کے آفت زدہ علاقے میں ریلیف کے حکومتی دعوے ٹھس ،ہزاروں افراد اب بھی کھلے آسمان تلے شب وروز گزارنے پر مجبور ہیں

بدین میں بارشوں کے بعدلوگ حکومتی امداد سے مایوس نظر آتے ہیں اور اب بھی وہ شب وروز کھلے آسمان تلے گزارنے پر مجبور ہیں۔ سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد علاقے میں حالات معمول پر نہیں آسکے ،مواصلات کا نظام درہم برہم ہے جبکہ سڑکیں بھی ٹو ٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ ایل بی او ڈی میں پڑنے والے شگاف کو پرکرنےکا کام شروع کردیا گیا ہے تاہم دیگر مختلف نہروں اور ندی نالوں میں چالیس سے زائد شگاف اب بھی انتظامیہ کا منہ چڑھا رہے ہیں۔ ان شگافوں کی وجہ سے سینکڑوں دیہات زیرآب آگئے ہیںجبکہ رینجرز نے ان علاقوں میں ریسکیو آپریشن

وزیراعظم نے بارش سے متاثرہ سندھ کے چھ اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا‘ ریلیف پیکج کا اعلان

بدین + گولارچی (نامہ نگار + وقت نیوز + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سندھ کے بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ٹنڈو محمد خان میں متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر بہت دکھ ہوا نقصانات کا جائزہ لینے آیا ہوں۔ بی بی

مزید نتائج