آف: کے نتائج

الیکشن کمیشن آف پاکستان، آزاد کشمیر کے شہریوں کے دوہرے ووٹ کے اندراج پر فیصلہ نہ کرسکا، تیس ستمبر کو دوبارہ اجلاس طلب

چیف الیکشن کمیشنر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی مرزا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کے ووٹرز کے ووٹ کے پاکستان اور آزاد کشمیر میں دوہرے اندراج کے معاملے کا جا ئزہ لیا گیا تاہم اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا ۔مزید بحث کے لیے تیس ستمبر کو پھر اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔اجلاس میں چھ پارٹیوں متحدہ مسلم لیگ،عوامی تحریک،مسلم موومنٹ پاکستان،پاکستان لبریشن فرنٹ،سندھ دوست تحریک ،اتحاد عالم اسلام پارٹی کو رجسٹرڈ کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ پاکستان بنیادی حقوق پارٹی کو پل اور

ہیکرز نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے قابل اعتراض پیغامات چھوڑے ہیں۔

نامعلوم ہیکرز نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کے ویب سائیٹ ہیک کرنے کا مقصد سپریم کورٹ کی توجہ غریب عوام کی جانب مبذول کرانا ہے۔ ہیکرز نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی اے قابل اعتراض مواد شائع کرنے والی ویب سائیٹس پر پابندی لگائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو پی ٹی اے کی ویب سائیٹ بھی ہیک کرلی جائے گی۔ ہیکرز کا کہنا ہے کہ ویب سائیٹ کا ڈیٹا محفوظ ہے اور صرف انڈیکس فائل یا ہوم پیج ہٹادیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ گزشتہ برس تیس ستمبر کو بھی ہیک کی گئی تھی جس کے بعد اس کی ہوسٹنگ این ٹی سی کو دی گئی تھی جس نے دعویٰ کیا

اوور بلنگ‘ اوور ریڈنگ کے خاتمہ کے لئے ٹائم آف یوزر میٹر کی تنصیب شروع

لاہور (ندیم بسرا سے) چیئرمین نیپرا کی سخت سرزنش اور احکامات کے باوجود گرمیوں کا پورا سیزن گزارنے کے بعد پیپکو کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین کے اوور بلنگ اور اوور ریڈنگ کے مسائل کو ختم کرنے کے لئے ٹائم آف یوزر میٹر لگانا شروع کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیپرا نے

مزید نتائج