آغاز: کے نتائج

وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے قدم بڑھاؤ ڈینگی مکاؤ مہم کا آغاز کردیا

ڈینگی بخار سے بچاؤ کی آگاہی مہم کے سلسلے میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے دو مختلف علاقوں موہنی روڈ اور شاہدرہ کا دورہ کیا۔ وزیراعلی موہنی روڈ کے رہائشی محمد افضل کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ میں اینٹی ڈینگی کٹس کی تقسیم کے علاوہ وہاں جمع پانی کی نکاسی بھی کی ۔وزیراعلی پنجاب بعد ازاں شاہدرہ میں واقع ضلعی حکومت کے سنٹر بھی گئے جہاں انہوں نے آگاہی مہم کے سلسلے میں شہریوں سے خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ڈینگی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہےجبکہ

پنجاب میں انرجی پراجیکٹس کے آغاز کیلئے اکنامکس بورڈ ترکی کے سرمایہ کاری بورڈ اور دیگر اداروں سے مذاکرات

لاہور (کامرس رپورٹر) فارن اکنامکس رےلےشنز بورڈ ترکی کے وفد نے پنجاب مےں انفراسٹرکچر اورانرجی پراجےکٹس کے آغاز کے حوالے سے سرمایہ کاری بورڈ اور دےگر اداروں سے مذاکرات کئے۔ وفد کی قےادت ترکش پاکستانی بزنس کونسل کے صدر حسےن اےکن کر رہے تھے۔ انہوں نے بتاےا کہ پنجاب مےں

جماعت اسلامی نے دھرنا پروگرام ختم کرکے ڈینگی مچھر مکاﺅ مہم کا آغاز کر دیا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی لاہور نے 2 اکتوبر کو نیو کیمپس پل پر دھرنا ملتوی کرکے شہر کے 13 قومی اسمبلی کے حلقوں میں ڈینگی مچھر مکاﺅ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات امیر جماعت اسلامی لاہور امیرالعظیم نے ضلعی دفتر لٹن روڈ میں 13 قومی اسمبلی حلقوں کےلئے جدید آٹو میٹک

مزید نتائج