آغا: کے نتائج

آغا سراج کی گورنر سندھ سے ملاقات متحدہ کو پھر حکومت میں شمولیت کی دعوت

کراچی (جی این آئی + ریڈیو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر بلدیات سندھ آغا سراج خان درانی نے جمعہ کو گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے گورنر ہا¶س میں ملاقات کی ہے اور اس دوران انہوں نے متحدہ کو پھر حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ آغا سراج نے حکومت میں شمولیت کی

تنویر آغا ریٹائر‘ انیس مرغوب قائم مقام آرڈیٹر جنرل مقرر

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان تنویر آغا ریٹائر ہو گئے جس کے بعد وزیراعظم سے مشاورت کے بعد انیس مرغوب کو قائم مقام آڈیٹر جنرل مقرر کر دیا گیا جبکہ اس سے پہلے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ بلند اختر رانا کو قائم مقام آڈیٹر جنرل بنایا جائے گا کیونکہ وہ

سپریم کورٹ این آراو نظرثانی کیس کی سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا کوکیس کی پیروی کے لئے وزیراعظم سے ہدایات لینے کا حکم ۔

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے این آر او نظر ثانی کیس کی سماعت کی ۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت میرٹ پراس کیس کا فیصلہ کرنا چاہتی ہےاور اسی لئے لچک کا مظاہرہ کیا جارہا ہے،ایڈیشنل کے کے آغا اپنی معاونت کے لیے کسی بھی وکیل کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں لیکن فیڈریشن کے نمائندہ وکیل کی حثیت سے انہیں بذات خود دلائل دینا ہونگے ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ عدالت میں پیشی سے روکنے کے لئے وفاق کے وکیل کمال اظفر کو

مزید نتائج